Advertisement

آپ اپنا زیادہ تر وقت موبائل فون پر ٹیکسٹنگ کرنے میں تو نہیں گزارتے؟

موبائل فون پر ٹیکسٹنگ

موبائل فون پر ہر وقت پیغامات وصول کرنے اور بھیجنے سے ہم غیر ارادی طور پر اپنی گردن کو سارا دن جھکائے رکھتے ہیں ۔

اس عمل سے انسان کو گردن کا درد لاحق ہوسکتا ہے تو کہیں آپ بھی تو اپنا زیادہ تر وقت موبائل فون پر ٹیکسٹنگ کرنے میں تو نہیں گزارتے ہیں ؟

اگر آپ بھی ایسا کر رہے ہیں تو بہت جلد ہی  گردن کی شدید تکلیف میں مبتلا ہوسکتے ہیں۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ وقت تک گردن جھکائے رکھنے سے مہرے کمزور ہوجاتے ہیں جس وجہ سے گردن کے درد میں ہر روز اضافہ ہوتا رہتا ہے۔

اسکے علاوہ گردن کے درد کی دیگر وجوہات میں غلط انداز سے سونا، بھاری سامان یا بیگ اٹھانا، سگریٹ نوشی، ذہنی تناؤ شامل ہیں۔

Advertisement

اگر آپ اس قسم کے درد کا شکار ہیں تو سکے علاج کے لئے دوائیاں کام نہیں کرینگی بلکہ اس کا علاج  سکون سے جڑا ہوا ہے۔

اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص کسی پرفضا مقام پر جاکر دو تین روز گزارے جس کے بعد اُسے افاقہ حاصل ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version