Advertisement

فریج کو کچن میں رکھنے کے جان لیوا نقصانات جانیئے

فریج کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے اور ہم میں سے اکثر لوگ کچن میں ہی فریج کو رکھتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ فریج کو کچن میں رکھتے ہیں تو کون سے تقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

آج ہم آپ کو کچن میں فریج رکھنے کے نقصانات کے بارے میں بتائیں گے۔

  اگر آپ فریج کو کچن میں رکھتے ہیں تو اس کی گیس جلد ختم ہو جاتی ہے کیوں کہ چولہے کی گرمائش فریج کی گیس پر اثرانداز ہوتی ہے۔

فریج کے دروازے کی سائیڈ میں موجود ربڑ بھی چولہے کی گرمائش کی وجہ سے ختم ہو جاتی ہے۔

Advertisement

  اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنا ہو گا کہ انکے فریج کے فریزر والے حصے میں برف نہیں جم رہی تو اس کی وجہ بھی یہی ہے کہ فریج کو گرم جگہ پر رکھا ہوا ہوتا ہے۔

فریج میں زیادہ دیر تک رکھی جانے والی سبزیاں گل جاتی ہیں، یہ تو عام بات ہے لیکن اگر آپ کے گھر میں فریج کچن میں رکھا ہوا ہے تو یہ اور بھی جلد گل جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version