Advertisement

اے سی کا پانی پودوں میں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ حیران کُن فائدے جانیئے

ہم میں اکثر لوگوں کو گھر میں پودے رکھنے کا شوق ہوتا ہے اور انکا خیال بھی رکھتے ہیں۔

کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ ہم اے سی سے نکلنے والا پانی بھی پودوں کو دے سکتے ہیں جو ان کیلئے انتہائی اہم اور فائدہ مند بھی ہے۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ اے سی سے نکلنے والا پانی پودوں کیلئے کتنا فائدہ مند ہے۔

اے سی کے پانی میں چونکہ کاپر کے ملے جلے اثرات پائے جاتے ہیں جو پودوں کی جڑوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔

Advertisement

اے سی کے پانی میں کچھ ایسے کیمیکل پائے جاتے ہیں جو پودے کے کلوروفل کی مقدار کو زیادہ بننے میں مدد دیتے ہیں جس کی وجہ سے پودا جلدی بڑا ہونے لگتا ہے۔

اے سی کا پانی ڈالنا پودوں کے لیے بہت اچھا ہے اس سے پودے اور گھاس جلدی ہی صحت مند ہو جاتی ہے اور ان کی نشوونما اچھی ہو جاتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version