Advertisement

رمضان میں کرسپی ‘آلو قیمہ رول’ ضرور بنائیں

آج ہم آپکو کرسپی ‘آلو قیمہ رول’ بنانے کی ترکیب بتائیں گے۔

اس ترکیب کے لئے مندرجہ ذیل اجزا شامل کریں۔

آدھا کلو آلو

آدھا کپ میدہ

دو کپ چکن قیمہ

Advertisement

دو کٹی ہوئی پیاز

ایک چوتھائی کپ ہرا دھنیا

ہری مرچ تین عدد

ایک چمچ نمک

دو عدد انڈے

دو چمچ مکھن

Advertisement

چار چمچ کوکنگ آئل

ڈبل روٹی کے ٹکڑے (بریڈ کرمبس)

کرسپی چکن رول بنانے کی ترکیب

سب سے پہلے میدہ، آلو، مکھن، نمک اور ہرا دھنیا ملا کر گوندھ لیں۔

پیاز کو بھونیں اور اس میں ہری مرچیں، چکن قیمہ اور حسب ذائقہ نمک ڈال کر تھوڑی دیر تک پکائیں۔

بنائے گئے پیسٹ کو گوندھے ہوئے آٹے میں ڈالیں اور رول بنالیں۔

Advertisement

تیار رول کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبوئیں اور بریڈ کرمبس کے ساتھ ملادیں بعد ازاں انہیں ہلکا فرائی کرلیں۔

خستہ چکن رول تیار ہیں رمضان المبارک میں اپنے دستر خوان کی شان بڑھائیں اور گھر والوں کو کھلائیں۔

یہ بھی پڑھیں: رمضان میں افطار کے لیے یہ 2 خاص تراکیب ضرور آزمائیں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version