Advertisement

دوران کام توجہ بڑھانے کے لیے ان آسان سے طریقوں کو اپنائیں

توجہ

دوران کام توجہ بڑھانے کے لیے ان آسان سے طریقوں کو اپنائیں

دنیا کی بڑی آبادی کسی نہ کسی پیشے سے وابستہ ہے جبکہ ایسے افراد کی بھی کمی نہیں جو گھر کے مخلتف کاموں میں مشغول رہتے ہیں۔ آپ کا تعلق کسی بھی شعبے سے ہو ایک وقت آتا ہے کہ ذہن تھکن کی وجہ سے کسی بھی کام پر توجہ نہیں دے پاتا۔

جب ذہن مستقل کام کی صورت میں تھک جاتا تو مزید توجہ سے کام کرنا مشکل ہوجاتا ہے اور اگرکام کر بھی لیا جائے توغلطی کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ تاہم کچھ تدابیر اختیار کر کے آپ کام کے دوران اپنے ارتکاز کو بڑھا سکتے ہیں اس کے جو طریقہ اختیار کیا جاتا ہے اسے پومودورو کہتے ہیں پومودورواطالوی زبان میں ٹماٹرکوکہتے ہیں۔

یہ ایک ایسا طریقہ کار ہے جس میں آپ کام کووقت کے حساب سے ترتیب دیتے ہیں اور مقررہ وقت تمام کام کو چھوڑ کر کچھ وقت کے لیے وقفہ لیتے ہیں اس طرح ذہن سکون کی حالت میں کچھ لمحے گزارکر دوبارہ بھرپورتوجہ سے کام کے لیے تیار ہوجاتا ہے۔

دن کے آغاز پر ایک فہرست بنائیں اور وہ تمام تحیر کریں دن بھر میں انجام دینے ہیں سب پہلے جو کام انجام دینا ہے 25 منٹ کے لیے ٹائمر سیٹ کریں، اور کام پر لگ جائیں۔ وقت ختم ہونے پر، پانچ منٹ کا وقفہ لیں۔ اس طرح کے چار سیشنوں کے بعد، ایک طویل وقفہ لیں، عام طور پر آدھا گھنٹہ یا اس سے زیادہ۔ پھر دوبارہ شروع کریں۔ اس طریقہ کار عمل والوں کا کہنا ہے ان کا کام نہ صرف وقت پر مکمل ہوگیا اور ان کے توجہ دینے کی استعداد بھی برقرار رہی۔

آپ بھی اس طریقے پر عمل کرتے ہوئے اپنے کام وقت پر مکمل کر سکتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/lifestyle/2023/09/313884/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/lifestyle/2023/09/313884/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version