Advertisement

یہ عام سی مشین آپ کو 80 برس کی عمر میں بھی جواں رکھ سکتی ہے

جواں

یہ عام سی مشین آپ کو 80 برس کی عمر میں بھی جواں رکھ سکتی ہے

دنیا بھر میں تمام ہی افراد بڑھتی عمر میں خود جواں اور فٹ رکھنا چاہتے ہیں تاہم وقت گزرنے کے ساتھ جسمانی طاقت میں کمی آنے لگتی ہیں لیکن ایک عام سی مشین آپ کو اسی کی دہائیوں کے بعد بھی فٹ رکھ سکتی ہے۔

 ریچل ولیمز جن کے عمر 89 برس ہیں وہ اس عمر میں بہترین جسمانی صحت اور فٹنس رکھتی ہیں۔ اس کی وجہ پنگ پونگ یعنی ٹیبل ٹینس ہے  اور یہ گیم ہے جو وہ ایک مشین کے ساتھ کھیلتی جو ان کی جانب گیند اچھالتی ہیں اور وہ اس کو ہٹ کرتی ہیں۔

اس عمر کے افراد مشکل سے ہی اپنا توازن رکھ پاتے ہیں۔ ریچل ولیمز نے جب اس کھیل کو سیکھنا شروع کیا تب وہ بھی گیند کا نشانہ نہیں لے پاتی تھی تاہم تین سال بعد، 89 سالہ ریچل ولیمز ، پا میں نیشنل سینئر گیمز میں اپنے ہم عمر گروپ کے  کھیل میں ساتویں نمبر پر آئیں۔

وبائی امراض میں پابندیوں کے بعد جب فٹنس سنٹر بند ہو گئے تھے تب ولیمز نے فعال رہنے کے لیے کھیلنا شروع کیا۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے ٹیبل ٹینس کا نتخاب کیا جو دماغ کو صحت مند رکھنے کا ایک اچھا طریقہ ہے۔

Advertisement

ٹیبل ٹینس کھیلنے کے لیے انہوں نے دوسو ڈالر میں Zxmoto ping-pong   مشین خریدی جس کے بعد انہوں نے اس کھیل کی مشق شروع کر دی۔

تحقیق کے مطابق مشین کے خلاف پنگ پانگ کھیلتے وقت دماغ زیادہ محنت کرتا ہے اور متحرک رہتا ہے کیونکہ ایسی صورت جب آپ سامنے کوئی شخص موجود نہ ہو  اور نہ ہی آپ کے بال مس کرنے پر  جیتنے والے کی جانب سے کوئی برارد عمل دیکھنے کو ملتا ہو  اس طرح آپ اپنی توجہ کھیل پر رکھتے ہیں۔

ولیمز کی یہ مشین 36 مختلف انداز سے اس کی جانب گیند پھینکتی ہیں جس کی سمت جان کر وہ  اسے ہٹ کرتی ہے۔

ایسا نہیں ہے کہ ولیمز کو کسی مشکل کا سامنا نہیں تھا، انہوں نے اپنی عمر رسیدہ ساس کو برسوں پہلے الزائمر میں مبتلا دیکھ کر اپنے ذہن کو کسی نہ کسی طرح متحرک رکھنے کے لیے کوششیں شروع کر دی تھی۔ اسی لیے2007 میں انہوں نے جانز ہاپکنز یونیورسٹی میں الزائمر کے تحقیقی مطالعہ میں داخلہ لینے کے بارے میں سوچا۔

Advertisement

وہاں، انہوں نے سیکھا کہ جسمانی طور پر متحرک رہنا دماغ کو بہتر حالت میں رکھنے میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے پہلے ڈانس کی تربیت حاصل کی۔ تاہم اس کے بعد جب سینٹرز بند ہوگئے تو انہوں نے گھر میں مشین خرید کر گھر میں ہی ٹیبل ٹینس کی مشق شروع کر دی۔گزشتہ موسم گرما میں انہوں نے سینئر گیمز میں طلائی تمغہ حاصل کیا۔ وہ ہفتے میں چھ بار  اس کھیل کو کبھی دوست کے ہمراہ اور کبھی مشین کے ساتھ کھیتی ہیں۔

اس کے علاوہ وہ روزانہ 45 منٹ تک چہل قدمی کرتی ہیں، جبکہ ہفتے کے پانچ دن صبح جم میں روئنگ مشین پر ورزش کرنا، لفٹنگ، اسکواٹس اور ڈانس کرتی ہں۔ ولیمز سخت ورزش کے ساتھ، صرف سبزیوں، پروٹین کے لیے انڈے اور اناج  کو غذا میں شامل رکھتی ہیں۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/lifestyle/2023/10/123113/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/lifestyle/2023/10/123113/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version