Advertisement

موسم سرما میں سینے کی جکڑن اور کھانسی سے نجات کا آزمودہ طریقہ بھی جان لیں

موسم سرما میں سینے کی جکڑن اور کھانسی سے نجات کا آزمودہ طریقہ بھی جان لیں

موسم سرما میں سینے کی جکڑن اور کھانسی سے نجات کا آزمودہ طریقہ بھی جان لیں

موسم سرما اپنے عروج پر ہے اور ہر سو ٹھنڈ کا راج ہے، ایسے موسم میں جہاں مزیدار پھل اور میوے کھانے کو ملتے ہیں وہیں کچھ موسمی بیماریاں بھی ہر ایک کو متاثر کرنے لگتی ہیں، ان میں نزلہ زکام، کھانسی اور بخار بہت عام ہیں ،ان بیماریوں سے سب سے زیادہ بچے اور ایسے افراد جن کا مدافعتی نظام کمزور ہوتا ہے متاثر ہوتے ہیں۔

یہ بات تو سب ہی مائیں جانتی ہیں کہ جب بچے بیمار ہو جائیں تو ان کا امتحان شروع ہو جاتا ہے، بچے بیماری کی صورت میں چڑچڑے ہو جاتے ہیں کوئی بھی دوا لینے یا قہوہ پینے سے دور بھاگتے ہیں توانہیں رات سوتے وقت سینے اور گردن میں تھوڑی سی ہر بل بام لگادی جائے تو یہ بھی کسی دوا سے کم نہیں بلکہ اس کی اثر انگیزی اس بھی کہیں زیادہ ہے۔ تو آج یہاں پر ایک ایسی ہربل بام بنانے کا طریقہ پیش کیا جارہا ہے جو بنانے میں آسان اور افادیت میں بے مثال ہے۔

 اجزاء:

پیٹرولیم جیلی ایک کھانے کا چمچ

ناریل کا تیل ایک کھانے کا چمچ

Advertisement

لونگ کا پاءوڈر دو چٹکی

پیپر منٹ چٹکی بھر

ہلدی چٹکی بھر

ترکیب:

ایک فرائی پین میں پیٹرولیم جیلی ڈال کر دھیمی آنچ پر پگھلالیں ،پھر اس میں ناریل کا تیل شامل کریں ساتھ بقیہ اجزئشامل کریں ،اور انہیں اچھی طرح مکس کریں ،اور اسے کسی بھی جار،بوتل میں بھر کر رکھ دیں یہ تھوری دیر میں جمنا شروع ہو جائے گی ۔ اب اسے کھانسی اور سینے کی جکڑن میں بچے کے سینے اور گردن میں لگائیں آپ دیکھیں گے کہ یہ بچے کو ان بیماریوں سے نجات دے کر آرام پہنچائے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version