Advertisement

سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں

جلد

سرد موسم اور خشک جلد؟ ’چنے کے آٹے‘ کا یہ ماسک آزمائیں

موسم کی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ جہاں ہمارے اٹھنے بیٹھنے، پہننے اوڑھنے ، جاگنے سونے کے انداز تبدیل ہوتے ہیں وہاں ہماری جلد پر بھی موسم کی تبدیلیاں براہ راست اثر انداز ہوتی ہیں۔

چند ٹوٹکوں پر عمل کرکے آپ اپنی جلد کو بدلتے موسم کے اثرات سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

سردیوں میں جلد کو خشک ہونے سے بچانے کے لیے لازمی ہے کہ اس  کی حفاظت بھی اس  موسم کے آغاز میں ہی کر دی جائے۔

خشک جلد کیلئے چنے کے آٹے کا ماسک  

ایک چمچ چنے کے آٹے میں ایک چمچ خشک دودھ ملا لیں، اب اس میں حسب ضرور لیموں کا رس مکس کر کے چہرے پر لگائیں۔

Advertisement

سوکھنے تک یہ ماسک لگا رہنے دیں اور جب سوکھ جائے تو ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ۔

احتیاط

خشک دودھ اور چنے کے آٹے سے بنے اس فیس ماسک سے جلد پر مساج کرنے سے گریز کریں ۔

اگر آپ کی جلد پر پہلے سے ایکنی، کیل مہاسے موجود ہیں تو پہلے اس ماسک کا ٹیسٹ کر لیں، اگر ایکنی اور دانوں میں اضافہ نہ ہو تو استعمال کریں ۔

یہ فیس ماسک خشک جلد والوں کے لیے نہایت مفید ہیں ۔

Advertisement

فیس ماسک ٹھنڈے پانی سے دھونے کے بعد عرق گلاب چہرے پر لگا لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
ہیٹ ویو، سگریٹ نوشی کی طرح عمر رسیدگی بڑھاسکتی ہے
موٹی گردن والے افراد کیلئے بری خبر
Next Article
Exit mobile version