Advertisement

اس بلی کے انسٹاگرام فالوورز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اس بلی کے انسٹاگرام فالوورز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اس بلی کے انسٹاگرام فالوورز جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

فیڈیا نامی یہ بلی اپنی غیر معمولی شکل اور جسامت کی وجہ سوشل میڈیا پر ایک مشہور کردار بن گئی ہے کیونکہ یہ بلی کارٹون کا حقیقی کردار دکھائی دیتی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے انسٹاگرام پر فالووررز کی تعداد 300000 لاکھ ہے۔

روس سے تعلق رکھنے والی 4 سالہ اس بلی کی مالکن نتالیا زہڈونوا کا کہنا ہے کہ انہوں اس جب اس بلی کو اپنے بیک یارڈ سے اٹھایا تو انہیں یہ یقین نہیں تھا کہ یہ بلی ایک دن انسٹاگرام پر اسٹار بن جائے گی۔

نتالیا کے مطابق یہ بلی ایک خاص قسم کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوئی تھی جس میں جانور چل پھر نہیں سکتے یہی وجہ ہے تھی کہ انہیں یقین نہیں تھا کہ یہ زندہ رہے گی تاہم وقت گزرنے کے ساتھ نہ صرف بلی کی بیماری دور ہوگئی بلکہ اس شکل حیرات انگیز طور پر کارٹون میں دکھائی جانے والی بلی کی طرح نظر آنے لگی۔

نتالیا کا مزید یہ کہنا ہے کہ اس نے کبھی بھی اس بلی کی شکل کو غور سے نہیں دیکھا تھا تاہم ان کے دوستوں کی ان کی توجہ بلی کی غیر معمولی شکل اور سرمئی رنگت کی طرف دلائی اور اسے کہا ہے  وہ اس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔

Advertisement

نتالیا نے ہچکچاتے ہوئے اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا شروع اور دیکھتے ہیں دیکھتے یہ بلی انسٹاگرام پر ایک اسٹار بن گئی جس کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔

فیدیا بلی نے اپنے انسٹاگرام کے سفر کے آغاز 2021 میں کیا تھا جب پہلی بار یہ بین الاقوامی خبروں کی زینت بنی۔اس وقت اس کے ‘صرف’ 36,000 پرستار تھے، اور اب یہ تعداد 314,000 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ واضح نہیں ہے کہ فیڈیا کے چہرے کا یہ غیر معمولی تاثر ہر وقت کیوں رہتا ہے، لیکن اس کے مالک کو شبہ ہے کہ یہ کسی جینیاتی نقص یا جسمانی صدمے کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ بلی بالکل بھی پریشان نہیں کرتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version