Advertisement

انسٹاگرام نے ریلز ظاہر کرنے کا انقلابی ‘بلینڈ’ فیچر پیش کردیا

انسٹاگرام میں صارفین کے لئے مزید 2 فیچرز کا اضافہ

عالمی تکنیکی تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ انسٹاگرام اندرونی طور پر بطورِ خاص ریلز کے لیے ایک نئے فیچر پر کام کررہا ہے۔ اس ‘بلینڈ’ کا نام دیا گیا ہے۔

اس آپشن کی بدولت، بطورخاص ریلز کو دیکھا اور پیش کیا جاسکتا ہے۔ اس کے ذریعے ریلز کی پرسنلائزڈ فیڈ یعنی ذاتی فیڈ کو برتا جاسکے گا۔ اسی طرح تجویز کردہ یا ریکمنڈڈ ریلز بھی بنائی جاسکیں گی جنہیں آپ اور صرف آپ کے دوست ہی دیکھ سکیں گے۔ اس کے علاوہ ترجیحات کے لحاظ سے ریلز سامنے آئیں گی اور یوں وقت ضائع ہونے سے بچے گا۔

تاہم بلینڈ کا مرکزی مقصد تخلیہ یا پرائیوسی ہے کیونکہ بلینڈ سے باہر نکلنا بھی کسی بھی وقت ممکن ہوسکے گا۔ تاہم ماہرین نے اسے اسپاٹیفائی کی شیئرڈ پلے لسٹ فیچر جیسا قرار دیا ہے۔ لیکن توقع ہے کہ اس انسٹاگرام ٹک ٹاک پر سبقت ضرور حاصل کرسکے گا۔

لیکن انسٹاگرام کی مرکزی کمپنی میٹا نے اپنی اس ایپ کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش کی ہے۔ اس سے قبل نئے ٹولز، ریلز بنانے کے ٹیمپلٹس، ریل بنانے کا عمل آسان کردیا ہے۔ اس کے علاوہ ریلز کو دکھانے کے بہتر آپشن بھی پیش کئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اب بھی مسابقت کی دوڑ میں انسٹاگرام بہتر پوزیشن پر ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version