Advertisement

بھارتی طالب علم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنالیا

بھارتی طالب علم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنالیا

بھارتی طالب علم نے دنیا کا سب سے چھوٹا ویکیوم کلینر بنالیا

 انسان ہمیشہ سے خوب سے خوب تر جستجو میں لگا رہتا ہے، اور چاہتا ہے کہ وہ ایک ایسا منفرد کام سر انجام دے جو اس کی الگ پہچان بن جائے، ایسی ہی سوچ بھارت سے تعلق رکھنے والے طالب علم کی تھی۔

  بھارت میں کالج ایک طالب علم نے ایک ایسے بال پوائنٹ جسے ری فل کیا جاسکتا ہے، کو دنیا کے سب سے چھوٹے ویکیوم کلینر میں تبدیل کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔

23 سالہ تپالا ندامونی نے تقریباً 238 ڈالر خرچ کر کے اپنے پین کو .25 انچ کے مختصر ترین محور کے ساتھ ویکیوم کلینر میں تبدیل کر دیا۔

تپالا ندامونی کا کہنا ہے کہ یہ چھوٹا سا ویکیوم ایک چھوٹے گھومنے والے پنکھے کی مدد سے سکشن پیدا کرتا ہے، جو کہ 4 وولٹ کے وائبریشن موٹر سے چلتا ہے، اور یہ گرد کے ذرات کو اٹھاتا ہے جنہیں بعد میں خالی کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ ندامونی اس سے پہلے بھی 2020 میں یہی ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں اس وقت انہوں نے .69انچ کا ویکیوم کلینربنایا تھا، تاہم انہوں نے اس باراس بھی چھوٹا آلا تیارکرکے اپنا سابقہ  ریکارڈ توڑ دیا، جبکہ ان کا پرانا ویکیوم کلینر ان کی نئی تخلیق سے صرف .07 انچ بڑا تھا۔

Advertisement

ندامونی نے گنیز ورلڈ ریکارڈ کو بتایا کہ ہمارے کالج کے تمام طلبہ اس چھوٹے ویکیوم کلینرکو دیکھ کرحیران تھے، اور میری فیکلٹی نے کہا کہ یہ سب سے خوبصورت تخلیق ہے جو انہوں نے ابھی تک دیکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version