Advertisement

چین سے تعلق رکھنے والی دادی، غیر معمولی جواں نظر آنے کی وجہ سے وائرل ہوگئی

چین سے تعلق رکھنے والی دادی، غیر معمولی جواں نظر آنے کی وجہ سے وائرل ہوگئی

چین سے تعلق رکھنے والی دادی، غیر معمولی جواں نظر آنے کی وجہ سے وائرل ہوگئی

ایک چینی خاتون نے گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر اپنی پوتی کے ہمراہ ایک مختصر سی وڈیو اپ لوڈ کی، جس نے ان کی جوان نظر آنے کی وجہ سے صارفین کو خاصا متاثر کیا۔

تیانجن کی رہائشی اس خاتون نے کہا کہ وہ اپنے ویڈیو کی مقبولیت سے حیران ہیں اور اس کلپ میں وہ صرف اپنی پوتی کو دکھانا چاہتی تھیں۔ انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ وہ 40 کی دہائی میں ہیں اور بہت کم عمری میں ماں بننے کی وجہ سے جلد دادی بن گئیں۔

جب ان سے پوچھا گیا کہ وہ اتنی خوبصوت اور جواں کیسے دکھائی دیتی ہیں، تو انہوں نے کہا کہ وہ اس کے لیے عام باتوں پر عمل کرتی ہیں ، جیسے اپنی جلد کا خیال رکھنا، باقاعدگی سے ورزش کرنا، اور متوازن غذا کھانا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version