Advertisement

سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں

لوشن

سردیوں میں جِلد کی خوبصورتی کیلئے لوشن گھر میں بنائیں

سردی کے اس موسم میں ہر گھر میں خشک جلد کو نرم و ملائم بنانے کیلئے موسچرائزنگ لوشن کا عام استعمال کیا جا تا ہے۔

 اب گھر میں موسچرائزنگ لوشن بنائیں وہ بھی گھر میں موجود ان چیزوں سے،  اس گھریلو صاف ستھرے لوشن سے آپ کی جلد نرم و ملائم اور نکھری نکھری ہو جائے گی اور یہ آپ کو سستا بھی پڑے گا

موسچرائزنگ لوشن گھر پر کیسے بنائیں؟

اجزاٗ

دیسی مکھن۔۔۔ 2 کھانے کے چمچ

Advertisement

کیسٹر آئل۔۔۔ ¼ چائے کا چمچ

گلیسرین بازار سے ملنے والی۔۔۔ ایک چھوٹی بوتل

کڑوے بادام کا تیل۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ

ایلوویرا جیل (بازار میں ملنے والا) 3 سے 4 چمچ

• بنانے کا طریقہ

ان تمام اجزاء کو مکس کریں اور جب یہ کریم کی شکل میں آ جائے تو اس میں لیمن اسنشئیل آئل کے چند قطرے ڈالیں اور مکس کریں۔

Advertisement

آخر میں اس میں بازار سے ملنے والا کمپنی والا ایلوویرا جیل شامل کریں اور مکس کر کے اسے کسی ائیر ٹائٹ کنٹینر میں بھر لیں۔

 یہ بھی پڑھیں: چہرے کو چمکانا ہے تو بس ان تین چیزوں کو لگائیں، جانئیے کیسے؟

آپ کا بہترین ہوم میڈ لوشن یا موسچرائزنگ کریم تیار ہے۔

کیمیکل سے پاک اس لوشن کو بلاخوف چہرے، گردن اور ہاتھوں پر لگائیں اور نرم و ملائم جلد پائیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
مخصوص خوشبو سونگھنے سے دماغی صلاحیت بڑھ سکتی ہے، تحقیق
ہیٹ ویو، سگریٹ نوشی کی طرح عمر رسیدگی بڑھاسکتی ہے
موٹی گردن والے افراد کیلئے بری خبر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version