Advertisement

اسحاق ڈار کی وطن واپسی کیلئے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ ہو چکا، شہزاد اکبر

Ishaq Dar

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے برطانیہ کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو چکے ہیں۔

اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوش عاشق اعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جلد وطن واپس آئیں گے۔

شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو چکے ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اسحاق ڈار کی جلد ہی صحافیوں سے ملاقات کرا دی جائے گی۔

شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کے دوران یہ بھی بتایا کہ وفاقی کابینہ نے نے ڈپٹی چیئرمین نیب حسین اصغر کو کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن کا سربراہ بنانے کی منظوری دیدی ہے۔

Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل گزشتہ 10 برسوں کے دوران ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version