گھوٹکی پر دنگل آج ہوگا

حلقہ این اے 205 خانگڑہ – گھوٹکی پر آج الیکشن ہونگے۔
اس موقع پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھہڑو کی خانگڑھ میں آج کے ہونے والے الیکشن پر پریس کانفرنس کی۔
نثٓار احمد کہڑو کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پولنگ عملہ ووٹرز کو آسانی سے ووٹ کاسٹ کرائے۔
انہوں نے کہا کہ بیشتر عملہ ووٹرز کی شکایات پر توجہ نہیں دیتا ہے،ووٹرز کو حراساں کیا جاتا ہے، اس بار ایسے نہیں ہوگا۔
ووٹ کاسٹنگ پر نثار کہڑو نے کہا ہے کہ پرزائڈنگ افسران کو چاہیے کہ پورا دن ووٹ کاسٹ ہونے کے بعد شام کو گنتی کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement