Advertisement

پشاور: ٹک ٹاک کے خلاف مظاہرین کااحتجاج

پشاور میں سوشل ایپ ٹک ٹاک کے خلاف شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور کہا کہ اگر ٹک ٹاک ایپ بند نا ہوا تو اسلام اباد میں دھرنا دینگے۔

تفصیلات کے مطا بق پشاور میں سوشل ایپ ٹک ٹاک کے خلاف مظاہرین ہاتوں میں بینراور پلے کارڈز اٹھا کرسڑکوں پر نکل آئے ۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک ایپ بے حیائی پھیلانے کا ذریعہ ہے، حکومت بے حیائی پھیلانے والے ایپ کو بند کرے۔

احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا اسلامی جمہوری پاکستان میں بے حیائی پھیلانے کی سازش ہو رہی ہے۔

مظاہرین  کا مزید کہنا تھا کہ اگر ٹک ٹاک بے حیائی کا کوئی اور پروگرام نشترہال میں ہوا تو نقصان کا ازالہ حکومت اور پروگرام کے ارگنائزر کےسرہوگا۔

Advertisement

         

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version