Advertisement

سپریم کورٹ کا حکم،100روپے کے کارڈ پر 88.90روپےکا بیلنس ملے گا

موبائل  فون صارفین کیلئے اچھی خبر،اب 100روپے کے موبائل کارڈ پر صارفین کو 88روپے 90پیسےکا بیلنس ملے گا ۔

تفصیلات کے مطابق سیلولر کمپنیوں  نے سپریم کورٹ کے حکم پر موبائل فون کارڈ پر دس فیصدٹیکس کم کرد۔آپریشنل اور سروسز فیس کی وصولی اب نہیں  کی جائے گی۔

اس سے قبل موبائل کمپنیاں صارفین سے 10 فیصد ایڈمنسٹریٹو چارجزوصول کررہی تھیں جس کے باعث صارفین کو 100 روپےکےکارڈپر76روپے94پیسےکا بیلنس ملتا تھا ۔

یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل موبائل فونز پر 100 روپے چارج کروانے پر 100 روپے کا  ہی بیلنس آتا تھاجس کے خلاف موبائل کمپنیوں نے عدالت عالیہ سے رجوع کیا اور پھر 23روپے6 پیسےکی کٹوتی ہونے لگی تھی مگر اب دوبارہ سپریم کورٹ کے ہی حکم پر آپریشنل اور سروسز فیس میں کمی کی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version