Advertisement

عاطف زمان کا ڈرائیوردوران علاج دم توڑ گیا

بول نیوز کے اینکر پرسن مرید عباس اور خضرحیات کے قاتل عاطف زمان کا ڈرائیور اسپتال میں دم توڑ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق بول نیوزاینکرمریدعباس کوقتل کرنے والے ملزم عاطف زمان کے ڈرائیور کراچی کے جناح اسپتال میں دوران علاج چل بسے ۔

ڈاکڑ سیمی جمالی کا کہنا تھا کہ ندیم کووینٹی لیٹر پررکھا گیا لیکن ان کی طبیعت بگڑ گئی اور دم توڑ گئے ۔

میڈیکل رپورٹ کے مطابق ندیم کی موت حرکت قلب کے بند ہوجانے کے باعث ہوئی۔

واضح رہے کہ34 سالہ ندیم اسلم نے 20 جولائی کو خود کشی کی کوشش کی جس کے بعد ڈرائیورندیم کوجناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version