Advertisement

کوئٹہ: مشرقی بائی پاس پر دھماکہ،تین افراد جاں بحق

کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس میں دھماکہ ہوا جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ اکیس زخمی ہوگئے ہیں ۔

ریسکیو ذرائع کے مطا بق دھماکہ زرغون میڈیکل کمپلکس کے قریب شیر جان اسٹاپ پرہوا۔

دھماکے سے متعدد دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

زرائع کے مطابق واقعہ کی اطلا ع ملتے ہی جائے حادثہ کی جانب سیکیورٹی فورسز روانہ کردی گئی ۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خا ن کی کوئٹہ بم دھماکے کی مزمت کرتے ہوئے قیمتی جانی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ دہشت اور وحشت پھیلانےوالوں کا کوئی مزہب،قوم وقبیلہ نہیں اوریہ سخت ترین سزا کے مستحق ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
امریکی بحری جہاز دو روزہ دورے پر کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version