Advertisement

حکومت مسائل کے حل کیلئے وسائل بروئے کار لا رہی ہے،شاہ محمود

Shah Mahmood leaves for Geneva

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کے حکومت عوام کے مسائل سے باخبر ہے اور حل کے لیے وسائل بروئے کار لارہی ہے۔

شاہ محمود قریشی کا حج کی تربیت سے مطعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کو حکومت اورعوام کے درمیان بہتر ہم آینگی جلد نظر ائے گی۔

وزیرِ خارجہ نے خطاب کے دوران  کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کی سہولت کے لئے اقدامات کئے ہیں ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ  وزیراعظم عمران خان کی خصوصی درخواست پر سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان کو ” روڈ ٹو مکہ” منصوبے میں شامل کیا ہے۔ عمران خان پہلے پاکستانی حکمران ہیں جنہوں نے سعودی عرب کے ساتھ پاکستانی قیدیوں کا مسئلہ اٹھایا جسکا مثبت جواب بھی  موصول ہوا۔

دوسری جانب بین المذاہب ہم آہنگی کی وزارت نے کہا ہے کے حج پرواز کے ذریعے حاجی  مدینہ پہنچ گئے ہیں اور سعودی حکومت تمام سہولیات حاجیوں کو فراہم کریے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version