Advertisement

اکبرایکسپریس حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور قرار

ریلوے حکام نےاکبرایکسپریس کےحالیہ حادثےکا ذمہ دارڈرائیورکو قراردیدیا ۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹراسدجونیجوکی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائےریلوے کا

اجلاس ہوا۔

اجلاس میں ریلوے حکام نے بتایا کہ اکبر ایکسپریس کے ڈرائیورکو پہلےآؤٹرسگنل پرروکا گیا جوکہ ریڈ تھا۔

حکام کا کہنا تھا کہ ٹرین ڈرائیور نے ریڈ سگنل کو فالو نہیں کیا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔

Advertisement

حکام کا مزید کہنا تھا کہ ڈرائیور کے ساتھ اسسٹنٹ جسے بریک لگانے کا اختیار ہے، اُس نے بھی حادثے سے پہلے  بریک نہیں لگائی۔

کمیٹی نے ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کی میڈیکل اور مینٹل ہیلتھ رپورٹ طلب کر لی۔

واضح رہے گزشتہ دنوں صادق آباد میں اکبر ایکسپریس کے مال گاڑی سے تصادم میں ایک ریلوے ملازم سمیت چھبیس افراد جاں بحق اور درجنوں  زخمی ہوگئے تھے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version