Advertisement

وزیراعظم آئی ایم ایف کے قرضے ری شیڈول کرالیں گے،شیخ رشید

 وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عوام کا وزیراعظم عام طیارے میں امریکا کے دورے پر جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان آئی ایم ایف کے قرضے ری شیڈول کرالیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے میانوالی ایکسپریس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوروں کو جیلوں میں فائیو اسٹار ہوٹل جیسی سہولتیں مل رہی ہیں، ان کو ایک ماہ کے لے میانوالی جیل بھیج دیں لوٹا پیسہ بھی واپس کردیں گے۔

 شیخ رشید نے حکومت کو کہا کہ آپ نے چوروں کو 9 اسٹار جیلوں میں رکھا ہوا ہے، جیل میں 2، 2 اے سی اور 60 انچ کی اسکرین دی ہوئی ہیں۔

انکا  مزید کہنا تھا کہ عدالت میں بھی اے سی اور انکا پروڈکشن آرڈر بھی ان کا  اے سی میں گزرتا ہے، ان چوروں کو ایک ماہ کیلئے میانوالی جیل میں رکھا جائے تو سارا لوٹا ہوا پیسہ واپس کردیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کو کشمیری عوام کے ناقابلِ تنسیخ حقوق کا احترام کرنا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version