امریکی حکام کا اسلام آباد ائیرپورٹ کا دورہ

امریکہ نے پا کستان کے کئے براہ راست پروازوں کا امکان رد کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطا بق امریکی حکام نےاسلام آباد کے ائیر پورٹ کا دورہ کیا اور وہاں موجود سیکیورٹی اور سہولیات کا جائزہ لیا ۔
اعلامیے کے مطابق امریکی ٹرانسپورٹیشن سیکیورٹی انتظامیہ نے دورۂ پاکستان میں سول ایوی ایشن سمیت متعلقہ حکام سے ملاقات کی۔
ٹی ایس اے ڈائریکٹر جیسن شوابیل نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عالمی تجارت اور رابطوں کے فروغ کے لئے محفوظ عالمی سفر ضروری ہے۔
ڈائریکٹر جیسن شوابیل کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان سول ایوی ایشن کے ساتھ مستقبل میں تعاون کا خواہشمند ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement