Advertisement

مرید عباس قتل کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم

Mureed

   کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اینکر پرسن مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے ۔

پولیس کی تفتیشی ٹیم نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن درخشاں کے ہمراہ ساؤتھ سٹی اسپتال کا دورہ کیا اور نیوز اینکر مرید عباس کے  زیر علاج قاتل ملزم  کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساوتھ طارق دھاریجو کی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کل ایک ناخشگوار واقعہ پیش آیا ، جس کے پولیس تفتیش کررہی ہے۔

ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ ملزم عاطف زمان نے اپنے دو بزنس پارٹرنز مرید عباس اور  خضر حیات کو گولیاں مار کر قتل کیا اور قتل کی وجہ کافی رقم کا معاملہ بتا یا ہے ۔

ایس ایس پی کا کہنا تھا کہ اس کیس مین کروڑوں روپوں سے زائد کی مالیت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

Advertisement

ایس ایس پی نے کہا کہ ملزم کے لئے گئے بیان میں عاطف زمان نے کہا کہ گذشتہ روز پلان بناکر اپنے احداف کو نشانہ بنایا ہے اور اس پلان مین اسکا بھا ئی عد نا ن بھی شامل ہیں ۔

  طارق دھاریجو نے بتا یا کہ ملزم عاطف کی گرفتاری ڈال دی گئی ہےاور عاطف کے بھائی عدنان کی تلاش پولیس کے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version