Advertisement

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کا آغاز

بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا،جس کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے نوجوانوں کو امن کی ترغیب دینا ہے۔

تفصیلات کے مطا بق پاک بھارت ٹریک ٹو مذاکرات کا انعقاد ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ نے کیا ہے۔دو روزہ مزاکرات کا پہلا دور اسلام آباد جبکے دوسرا دور نئی دہلی میں ہوگا ۔

ذرائع کے مطا بق دوروزہ مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات جائزے کے ورکنگ سیشنز ہوں گے۔مزاکرات میں پاکستان اور بھارت کے وفود کےعلاوہ دونوں ممالک کے دفترخارجہ حکام اورسابق سفرا بھی شریک ہونگے۔

ریجنل پیس انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ رؤف حسن کہتے ہیں کہ فروری سے پاک بھارت کشیدہ تعلقات کے بعد یہ مذاکرات اہم ہیں۔

رؤف حسن کا مزید کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات کی بہتری کے لئے  پہلا راستہ ٹریک ٹو کو قرار دیا ، ان کے مطا بق مذاکرات کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے نوجوانوں کو امن کی ترغیب دینا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version