Advertisement

وزیر داخلہ کا کوسٹ گارڈز کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ جناب بریگیڈئیر(ریٹائیرڈ) اعجاز احمد شاہ نے کوسٹ گارڈز کا دورہ کیا۔

وزیر داخلہ کی آمد پر انہیں پاکستان کوسٹ گارڈز کو پیشہ ورانہ امور پر بریفنگ دی گئی جس میں کوسٹ گارڈز کی ذمہ داریاں نبھانے، اسمگلنگ اور خصوصاً انسداد منشیات کی روک تھام کے لیے کی گئی کوششوں کا ذکر کیا گیا۔

وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے ادارے کی کوششوں خصوصاً انسداد منشیات کے حوالے سے کیے گئے اقدامات اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے حکومت کی جانب سے پاکستان کوسٹ گارڈز کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی گئی اور یاد گار شہدا پر پھول بھی چڑھائے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ جناب بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ کو 2019میں اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے گئے اقدامات اور پکڑی گئی منشیا ت،شراب، گٹکا، چھالیہ اور دیگر جنرل آئیٹم کی تفصیلات بھی بتائی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version