لاہور:گھر کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

لاہور میں گھر کی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہورکےعلاقےمغلپورہ میں ایک گھرکی چھت گرنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
لاہور پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقوع پر پہنچیں اور لاشوں وزخمیوں کو نکالنا شروع کردیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

