Advertisement

پاکستان کا خطے میں دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ

پاکستان نے اقوام متحدہ  میں   خطے میں دہشت گردی اور منظم جرائم کے خاتمے  کے لیےاپنا کردار جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

 تفصیلات  کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں عالمی امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کےبارے میں مباحثےمیں اظہارخیال کرتے ہوئے کہاکہ عالمی امن جنوبی ایشیائی خطے    سمیت   پوری دنیا  کے لیے ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کا سب سے بڑا شکار ہونے والے ملک کی حیثیت سے پاکستان کا دہشت گردی کے خاتمے  کے لیےعزم واضح اور غیر متزلزل ہے۔

ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی برادری صرف اجتماعی علاقائی اور عالمی کوششوں سے ان مختلف ذرائع کا خاتمہ کرسکتی ہے جو منظم جرائم کے ذریعے دہشت گرد تنظیموں کی مدد کا باعث بنتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version