لوئراورکزئی: چھت گرنے سے8 افراد جاں بحق،30 سے زائد زخمی

لوئراورکزئی میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق اور 60زخمی ہوگئےہیں۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختون خواہ کے ضلع اورکزئی کے علاقے لیڑہ میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گر گئی اور شادی میں شریک افراد چھت کے ملبے تلے دب گئے۔
پولیس حکام کے مطابق ریسکیو ٹیموں کی مدد سے اب تک 8 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ30 افراد تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔
پولیس کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد30 ہے جنہیں طبی امداد کے لیے مشتی میلہ اور کلایا اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

