Advertisement

کراچی میں موٹر سائیکل لفٹرز سرگرم

کراچی میں موٹر سائیکل لفٹرز پھر سرگرم ہوگئے،  ملیرماڈل کالونی میں گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل 20 سیکنڈ میں چوری کر لی ۔

   سوشل میڈیا میں  وائرل ہونے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان کو گلیوں میں موٹر سائیکل تلاش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ واردات کے وقت قریب سے علاقہ مکین بھی گزر رہے  تھے۔

اس حوالے سےکراچی  پولیس چیف نے گزشتہ دنوں  چوروں کے خلاف حکمت عملی تیار کرنےاور چوری کے اسپئیر پارٹس   خریدنے اور بیچنے والوں  کے خلاف  کریک ڈاون کاکا فیصلہ کیا تھا مگر ان تمام دعوؤں کے باوجود اسٹریٹ کرائم کا سلسلہ نہ رک سکا ۔

واضح  رہے کہ   گزشتہ ماہ ماڈل کالونی میں ایک ہی دن میں 9 موٹر سائیکلیں چوری  کر لی گئی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version