Advertisement

اسٹیل ملزملازمین کاتنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ

پاکستان اسٹیل ملز کےملازمین نےواجبات اور تنخواہیں نہ ملنے پر مرکزی دروازے پراحتجاجی مظاہرہ پیش کیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیل ملزکے مظاہرین نے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات اور تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔

ملازمین نے اسٹیل ملز کی بحالی پر حکومتی خاموشی کے خلاف ہزاروں ملازمین نے نعرے بھی لگائے ۔

پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین ڈٹ گئے،ان کا کہنا تھا کہ ملازمین کی تنخواہیں ادا کرو۔

صدرپاسلوعاصم بھٹی کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ محنتوں کشوں کی بڑی تعداد  واجبات کے انتظار میں انتقال کر گئی۔

Advertisement

عاصم بھٹی نے یہ بھی کہا کہ  سی بی اے بھی مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد میں مجرمانہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے ہے۔

صدرپاسل عاصم بھٹی کا مزید کہنا تھا کہ مطالبات کو سنجیدہ نہ لیاگیاتوجلد سڑکوں پر ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کا مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،2 خوارج دہشت گرد جہنم واصل
نادرا کا کارنامہ : زندہ شخص کو سرکاری ریکارڈ میں مردہ قرار دے دیا
شہر قائد میں آج مطلع صاف موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
نیوکلیئر ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن غلط فہمی میں نہ رہے: فیلڈ مارشل کا بھارتی فوجی قیادت کو انتباہ
شیر افضل مروت نے سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے کی اہم وجہ بتا دی
جی ٹو فریم ورک : امارتی کمپنی اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version