Advertisement

اپوزیشن لیڈرز کا شہباز شریف کے چیمبر میں اَہم اجلاس طلب

ن لیگ کے سینیٹرز کا چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق اہم اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق نون لیگ کی بڑی بیٹھک، سینیٹرز، پارلیمنٹ ہاؤس میں سر جوڑ کربیٹھیں گے۔

چیئرمین سینیٹ کے معاملے پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے چیمبر اجلاس میں شاہد خاقان عباسی، خواجہ آصف اور راجہ ظفرالحق سمیت دیگر رہنما شریک ہوں گے ۔

اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نون لیگ کے سینیٹرز ،تحریک عدم اعتماد  کے علاوہ آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version