Advertisement

کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے میں ناکام

کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے میں  مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔

سی پی ایل  سی کی رپورٹ کےمطابق ابتدائی چھ ماہ میں گاڑی، موٹرسائیکل اورموبائل فون چھیننے  اور  چوری کی چھتیس  ہزار آٹھ سوچھیاسٹھ وارداتیں رپورٹ  ہوئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جنوری میں صرف اسٹریٹ کرائم کی 178،فروری میں 184 ،مارچ اور اپریل میں 205وارداتیں ریکارڈ کا حصہ بنیں۔

اس کے علاوہ مئی میں اسٹریٹ کرائم عروج پر رہا ،اس دوران اسٹریٹ کرائم کی 230 وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

واضح رہے کہ شہرقائدمیں بڑھتے  اسٹریٹ کرائم کی روک تھام   کے لیےسیف سٹی پروجیکٹ تاحال التوا کا شکار ہے۔پچھلے کئی برسوں سے سیف سٹی پروجیکٹ جلدشروع کرنے کے دعوے تو بہت کیے گئے مگر عملدرآمد نہیں کیا گیا۔

Advertisement

اگر  سیف سٹی پروجیکٹ   پر کام شروع ہوجائے تو نہ صرف اسٹریٹ کرائم بلکہ دیگرسنگین جرائم پر قابو پانے میں بھی مدد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version