Advertisement

کوئٹہ:کوئلے کی کان میں دھماکہ، 11 مزدور پھنس گئے

کوئٹہ میں کوئلہ کان میں دھماکہ ہوا، افسوسناک حادثےمیں 11 کان کنوں کی زندگی خطرے میں پڑگئی ہے۔

تفصیلات کے مطا بق کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں واقع کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کان میں موجود 11 مزدور اندر پھنس گئے۔

محکمہ معدنیات کے حکام اور لیویز کاعملہ موقع پر موجود ہے اور مزدوروں کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

صدر کول لیبر مائننز کاکہنا ہے کہ کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے  ریسکیوآپریشن  میں مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کوئلے کی کان میں حادثہ گذشتہ رات کوپیش آیا لیکن ایک دن گزرنے کے باوجود کا نکنوں کو نہ نکالا جاسکا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version