Advertisement

نوازشریف کی رہائش گاہ کی چار دیواری پر سرکاری خرچ کا نوٹس

حکومت کی جانب سے لاہور میں نوازشریف کی ذاتی رہائش گاہ کی چار دیواری  پر سرکاری خرچ کا نوٹس لے لیاگیا ہے۔

اپنے حلقے ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کہتے ہیں  کہ نوازشریف نے اپنے جاتی امراء والے گھر کی چار دیواری سے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا ہے  ، انہوں نے دعوٰی کیا کہ نوازشریف نے اپنے ذاتی گھر کی چار دیواری کی تعمیر پر سرکاری خزانے سے اٹھائیس کروڑ روپے خرچ کیے۔

 وفاقی وزیرداخلہ نے واضح کردیا  کہ 28 کروڑ روپے جمع نہ کرائے تو چار دیواری گرادیں گے۔

 تقریب سے خطاب میں انہوں نےبتایا ہے کہ نواز شریف نے غیر ملکی دوروں پر ایک ارب 83 کروڑ ، جبکہ آصف زرداری نے 134 دوروں پر ایک ارب 42 کروڑ  روپے  خرچ کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version