Advertisement

راولپنڈی:وارڈنز کوموبائل سے گیم ڈیلیٹ کرنے کا حکم

سی پی او راولپنڈی نے ٹریفک وارڈنز کو اپنےموبائل سے گیم ڈیلیٹ کرنے کا حکم دےدیا ہیں ۔

تفصیلات کے مطا بق راولپنڈی میں شہریوں نے شکایت کی کہ وارڈنزکام نہیں کرتے، دن بھر گیم کھیلتے رہتے ہیں۔

سی پی او راولپنڈی نے شکایت پرفوری نوٹس لیتے ہوئے بیٹ افسران کو بلایا اور ٹریفک وارڈنز کے موبائل سے گیم ڈیلیٹ کرنے کا حکم دیا۔

شہریوں کی شکایت پر سی پی اوراولپنڈی نےاپنے وارڈنز کوہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کام  پردل لگائیں ،گیم پرنہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت گیم کھیل لیے کبھی۔پپ جی۔۔کبھی لوڈو اسٹارتو کبھی کینڈی کریش لیکن اب ایسا نہیں چلے گا۔

Advertisement

سی پی او راولپنڈی نے وارڈنزکو وارننگ دیتےہوئے کہا کہ آئندہ ایسی شکایت نہ آئےورنا سخت کارروائی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version