Advertisement

صحیح ثبوت کے بغیر انصاف فراہم نہیں کیا جا سکتا، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ جھوٹی گواہی انصاف کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے جبکہ صحیح ثبوت کے بغیر انصاف فراہم نہیں کیا جا سکتا ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس سردار آصف سعید کھوسہ کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں جینڈر بیسڈ وائلنس لاء پر ورکشاپ سے خطاب  کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیچیدہ کیسز میں کمپیوٹر بھی مدد فراہم کرے گا اسلیئے ججز کو وائس ٹائپنگ کی سہولت جلد فراہم کر دی جائے گی ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ اس ملک کی سینئر جوڈیشری نے 5 اہم پروگرام شروع کئے ہیں جبکہ اس کمیٹی کے 9 ممبر ہیں اور ان میں سابق آئی جی پولیس شامل ہیں۔

دوسری جانب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ  سردار شمیم خان نے کہا کہ پوری دنیا صنفی بنیاد پر تشدد کے حوالے سے پریشان ہے۔

جبکہ سپریم کورٹ کے جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کہا کہ سب بڑی کامیابی اس وقت ملی جب ملک میں بچوں اور خواتین پر تشدد کیخلاف عدالتیں قائم ہوئیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version