Advertisement

بھتہ وصول کرنے پر شارع فیصل تھانے کے ایس ایچ او پھنس گئے

کراچی میں  شارع فیصل تھانے کے ایس ایچ او کو بھتہ وصول کرنا مہنگا پڑگیا، ویڈیوسامنےآنے پر آئی جی سندھ نےمعاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔

تفصیلات کے  مطابق شارع فیصل تھانے کے ایس ایچ او نےایک نجی گیسٹ ہاؤس  کے مالک کو 28 جون کو تھانےطلب کیا اور ہر ماہ 3 لاکھ روپے بھتہ ادا کرنے کا کہا۔

گیسٹ ہاؤس کے مالک کا کہنا ہے کہ مجبور ہوکرمیں نے ایک لاکھ روپے جمع کرائے تو 6 دن بعد مہنگے فون کا مطالبہ کیاگیا،انکار پر پولیس اہلکاروں کو گھر بھیج دیا جنہوں نے تشدد کرکے گرفتار کرلیا۔

واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے پر آئی جی سندھ نے معاملےکی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر جانبدارانہ انکوائری کرکے انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version