سکھر:لاپتہ ہونے والے بچوں کے کپڑے مل گئے

سکھر میں لاپتہ ہونے والے بچوں کے کپڑے مل گئے،جس کی شناخت بچوں کے والدین نے بھی شناخت کرلی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سکھرکی کوئنس روڈ سےگزشتہ روزلاپتہ ہونے والے چھ بچوں کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا۔
پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بچے دریاسندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔
پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ بچوں کےکپڑےجامع مسجد کےقریب جھاڑیوں سے مل گئے،جس کی شناخت والدین نے بھی شناخت کرلی ہیں ۔
پولیس کا کہنا تھا کہ لاپتہ بچوں میں ایک خاندان کےتین اورایک خاندان کے دو بچے بھی شامل ہیں ۔
Advertisement
پولیس کا مزید کہا کہ پولیس بچوں کی تلاش میں مصروف ہےاور واقعہ کی مزید تحقیات کی جارہی ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

