خیبرپختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 5 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی ہے۔
پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق مختلف اضلاع میں 5 گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے جبکہ 2 کو جزوی نقصان پہنچا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

