Advertisement

اﷲ نے پا کستان، عوام اور عدلیہ کوسرخرو کیا ہے ، ڈی جی آی ایس پی آر

Asif ghafoor

ڈی جی آی ایس پی آر میجر آصف غفور نےکلبھوشن کیس کے حوالےسے اپنے بیان میں کہا کہ اﷲ نے پاکستان، عوام اور عدلیہ کوسرخرو کیا ہے ۔

ڈی جی آی ایس پی آرکا کہنا تھا کہ عالمی عدالت کا کلبھوشن کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان کی جیت ہے، عدالت نے نظر ثانی کرنے کا فیصلہ پاکستان کی عدالت پر چھوڑ دیا، جبکہ نظر ثانی کا حکم پاکستان کے قانونی نظام میں پہلے ہی لاگو ہے۔

ڈی جی آی ایس پی آر کایہ بھی کہنا تھا کہ بھارت نے اپنی درخواست میں 5 نقظے اٹھائے تھے جن میں تیسرا نقطہ کلبھوشن یادیو کی رہائی کا تھا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کی فوجی عدالت کی سزا غیر قانونی قرار دینے کی استدعا مسترد ہوئی لیکن اب فوجی عدالت کی سزا ختم کرکے سول کورٹ میں مقدمہ چلایا جائے۔

کلبھوشن کیس کی سماعت پر ردعمل دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر  نے کہا کہ وزیر خارجہ ، اٹارنی جنرلل، انکی ٹیم اور تمام لوگوں نے بہترین کام کیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version