Advertisement

صادق سنجرانی کی اپوزیشن لیڈرراجا ظفرالحق سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اپوزیشن لیڈرراجا ظفرالحق سے ملاقات ہوئی جس میں اجلاس کی کارروائی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطا بق چیئرمین سینیٹ کی قسمت کا فیصلہ قریب آنے پرصادق سنجرانی سےراجہ ظفرالحق کی ملاقات ہوئی ۔

ملاقات میں اپوزیشن کے امیدوار میر حاصل بزنجو بھی شریک تھے۔۔

چیئرمین سینیٹ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد واپس لینے کےحوالے سے کوئی چیز ان کےعلم میں نہیں۔

اپوزیشن لیڈرراجا ظفرالحق کا کہنا ہے کہ ہمارا نمبرگیم پورا ہے، اس معاملے پر اکیلے مشاورت یا فیصلہ نہیں کر سکتے، مشاورت تو تمام پارلیمانی رہنماؤں سے مل کر ہی کئے جا سکتے ہے۔

Advertisement

ادھراپوزیشن پارٹی کے اجلاس میں چیئرمین سینیٹ کی تبدیلی پر مشاورت کی گئی۔

شاہد خاقان عباسی نے بول سےغیررسمی  گفتگو میں کہا کہ ہمارے پاس 32سینٹرز ہیں لیکن سینیٹرز کی تعداد 35 ہوجائیگی اورایوان بالا کا اجلاس 23 جولائی کوطلب کیا جاسکتا ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version