سرگودھا: اسپتال کی ایمرجنسی میدان جنگ میں تبدیل

سرگودھا ڈی ایچ کیو کے اسپتال میں ڈاکٹر اور بزرگ شہری میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ، پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق سرگودھا ڈی ایچ کیو اسپتال کی ایمرجنسی میں آنے والے بزرگ شہری کے ورثاء اور ڈاکٹرز میں تلخ کلامی کے بعد تصادم کا واقعہ پیش آیا ۔
ڈاکٹروں نے عملے کے ہمراہ بزرگ شہری کو تشد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بول نیوز نے حاصل کر لی ہے۔
واقعے کے بعد پولیس نے 4 افراد کو حراست میں لے کے تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement