Advertisement

وزیر ریلوے کا تین ماہ میں ایم ایل ون کے افتتاح کا اعلان

shaikh rasheed

وزیر ریلوے شیخ رشید  احمد نے تین ماہ میں ایم ایل ون کے افتتاح کا اعلان کردیا ۔

سر سید ایکسپریس مسافر ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشیدکا کہنا تھا کہ ایم ویل منصوبے سے لاہور سے کراچی کا سفر آٹھ جبکہ راولپنڈی سے کراچی تک کا سفر دس گھنٹے میں طے ہوسکے گا۔

انہوں نے ایم ایل ون کے افتتاح سے حاصل ہونے والے فوائد سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایل ون کی سہولت کہ بعد لوگ  با آسانی لاہور سے کراچی کا سفر 8 کھنٹے میں طے کر سکیں گے۔

 شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں ریلوے کو منافع بخش ادارہ بنائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version