Advertisement

مرید عباس قتل کیس میں اہم انکشافات

Mureed

بول نیوز کے اینکر پرسن کے قتل کیس میں عینی شاہد کی جانب سے اہم انکشافات کئے گئے ہیں۔

عینی شاہد عمر ریحان نے بول نیوز کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عاطف زمان کی جانب سے مرید عباس اور مجھے فون کر کے بلایا گیا تھا اور فون کر کے بلانے کا مقصد کاربار میں لگے سرمائے کو واپس کرنا تھا۔

بول نیوز کے نمائندے کے سوال پر جواب دیا کہ مرید عباس اور خضر حیات اپنی پوری انویسٹمنٹ کاروبار سے نکالنا چاہ رہے تھے۔

عمر ریحان کے مطابق وہ اور مرید عباس ایک ساتھ دفتر میں جیسے داخل ہوئے تو عاطف زمان کی جانب سے 4 فائر کئے گئے جس کا کا شکار مرید عباس ہوئے۔

عمر کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ وہاں علی نامی شخص بھی موجود تھا جو فائرنگ کے بعد اپنی جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔

Advertisement

پولیس کی ابتدائی تفتیش میں عاطف زمان ایران سے 20 کڑوڑ کی مالیت کے ٹائراسمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا تھا جبکہ اس واردات میں عاطف زمان کے بھائی، عدنان زمان بھی ملوث ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version