Advertisement

نرسوں کا احتجاج کامیاب، مطالبات ماننے کی یقین دہانی

کراچی میں پچھلے 7 دن سے جاری سرکاری ہسپتالوں کی نرسوں کا احتجاج آٹھویں روز بھی جاری رہا جس کے باعث سرکاری ہسپتالوں کے مریضوں کو ششد مشکلات کا سامنا ہے۔

کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں کام کرنے والی نرسوں کی جانب سے پچھھلے 7 روز سے احتجاج جاری تھا جس کے باعث مریضوں کو خاصی پریشانی کا سامنا تھا اور حکومت کی جانب سے بھی کوئی اقادامات نہیں کئے جارہے تھے۔

جسکے بعد نرسوں کے وفد کی جانب سے بعد نماز جمعہ سندھ اسمبلی کا گھیراؤ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے پیش قدمی کی صورت ہوئی جس میں نرسوں کی جانب سے اعلٰی حکام سے مزاکرات کرنے کے لئے محکمہ صحت احتجاج میں پہنچے تھے۔

نرسوں کی جانب سے احتجاج اس وقت ختم ہوگا جب محکمہ صحت کا اعلٰی حکام سے کامیاب مذاکرات طے پائے  جائیں گے جس میں نرسوں کی جانب سے نرسنگ ہاؤس کی ترقی کے لئے بات چیت کرینگےجسکے فیصلہ کن نتائج ایک ہفتے کے وقفے کے بعد متعلقہ حکام تک پہنچا دی جائینگی تا کہ جائز مطالبات کا اطلاق ہوسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version