Advertisement

کراچی کے نجی اسکولز جمعرات کو بند رکھنے کا فیصلہ

Schools Will be Closed

پرائیویٹ اسکولوں نے تیز بارش کے پیش نظراسکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے بارش کی پیش گوئی کے باعث جمعرات کو کراچی کے تمام نجی اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے کہ تیز بارش کی وجہ سے کل کراچی کے تمام نجی سکول بند رہیں گے۔

ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ کراچی کے نجی اسکولوں کو بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں متوقع تیز بارش کے باعث کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں آج دوپہر ہونے والی تیز بارش کے بعد شہر کے دوپہر کی شفٹ کے متعدد اسکولوں اور دیگر تعلیمی اداروں میں چھٹی کر دی گئی تھی۔

Advertisement

جبکہ کراچی میں شدید بارشوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس کی وجہ سے نالہ لئی میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے اور نظامِ زندگی بھی متاثر ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں چند مقامات پر تیز ہوائوں،آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version