Advertisement

جہلم میں بابا گورونانک کی عبادت گاہ کا افتتاح

حکومت پاکستان کی جانب سے سکھوں کی عبادت گاہیں کھولی جا رہی ہیں وہیں جہلم میں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورو نانک کی عبادت گاہ کا افتتاح کر دیا گیا۔

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک کی عبادت گاہ کا قلعہ روہتاس کے احاطہ میں افتتاح کیا گیا۔

 ملک بھر سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جو اپنی عبادت گاہ کو دیکھنے آرہے ہیں ۔

 سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک پرامن و محفوظ ملک ہے، ہم دنیا بھر میں اپنی عبادت گاہوں پرجاتے ہیں مگر جتنا سکون و سہولیات ہمیں پاکستان میں دی جاتی ہیں شاید  ہی کوٸی اور ملک دیتا ہو۔

 پاکستان کے جھنڈے اٹھاٸے سکھ یاتری اس بات کا پیغام دے رہے تھے کہ  پاکستان ایک پر امن ملک ہے۔ جہاں سکھوں کی عبادت گاہوں کو محفوظ اور بہتر کیا جا رہا ہے وہیں انکی سکیورٹی کے لیے بھی اچھے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

 کرتار پور بارڈرکھولنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔  حکومت پاکستان ہمیں تحفے پر تحفے دے رہی ہے مگر بھارتی میڈیا پاکستان کو بدنام کر رہا ہے لیکن حقاٸق اس سے بہت برعکس ہیں ہم جتنا محفوظ خود کو پاکستان میں سمجھ رہے ہیں کسی دوسرٕے ملک میں نہیں ہو سکتے۔

 انہوں نے بہترین انتظامات پر حکومت پاکستان، پاک آرمی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا شکریہ ادا کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ کے کردار کو بھی بہت سراہا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں زرعی ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، پہلی بار 1 لاکھ 58 ہزار کی سطح عبور
پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں 6 فیصد کی کمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version