Advertisement

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کارروائی

coast Guard Raid

پاکستان کوسٹ گارد نے کارروائی کرتے ہوئےکروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلیں۔

پاکستان کوسٹ گارڈزنے سپرہائی وے چیک پوسٹ (کراچی)سے 200 میٹر کے فاصلہ پر جھاڑیوں میں چھپائی گئی 04کلوگرام اعلی کوالٹی کی افیون برآمد کر لی۔

جبکہ ایک اورکاروائی کے دوران سپرہائی وے چیک پوسٹ پردوران چیکنگ پشاور سے کراچی آنے والی مسافر کوچ میں سوارایک مسافر سے 02کلو گرام حشیش برآ مدکرکے حراست میں لے لیا۔

 پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقر یبا 58,000ڈالرز اور پا کستانی9.28ملین روپے کے لگ بھگ ہے۔

پکڑی جانے والی منشیات اور 01 اسمگلرکو حراست میں لے کر مزید تفتیش جاری ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ہر قسم کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔

Advertisement

ترجمان پاکستان کوست گارڈ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کوسٹ گارڈز ملکی معیشت کو مستحکم کرنے میں اپنا کردار ادا کر تی رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version