Advertisement

اپوزیشن سے کوئی گلا نہیں ہے، شبلی فراز

سینیٹ میں قائد ایوان شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن سے کوئی شکوہ نہیں ہے، قانون سازی کیلئے ہم نے آگے مل کر چلنا ہی ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف تحریک عدم اعتماد کوناکام بنانےکےلیےقائد ایوان شبلی فرازکی زیر صدارت حکومتی و اتحادی سینیٹرز کا اجلاس ہوا۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ یہ کسی کی جیت نہیں ہے یہ جیت سنییٹ کے ادارے کی ہے۔

 شبلی فراز کا کہنا تھا کہ بڑی سیاسی جماعتیں اس معاملے پر استعمال ہوئی ہیں۔

شبلی فراز نے یہ بھی کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاس گئے تو وہ سمجھے ہم مدد مانگنے آئے ہیں۔

Advertisement

قائد ایوان شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ ہم نے جمہوریت کو مضبوط کیا ہےاور ہاوس کا وقار بھی برقرار رکھا ہوا ہے۔

اس سے قبل سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتمادپرہونےوالےاجلاس میں رائے شماری مکمل کرلی گئی جس کےتحت اپوزیشن کی صادق سنجرانی کوعہدےسےہٹانے کی تحریک کامیاب نہ ہوسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version